مردان (جانباز) میں گھر سےلاپتہ بچی کی مسح شدہ نعش کھیتوں سے برآمد

(فخرالدین مردان )
مردان:جانباز میں گھر سےلاپتہ بچی کی مسح شدہ نعش کھیتوں سے برآمد،پوسٹمارٹم کے لئے ایم ایم سی منتقل،دردناک واقعہ تھانہ صدر کے حدود میں پیش آیا.پورے علاقہ میں کہرام مچ گیا،والدین صدمہ برداشت نہ کرسکیں،وزیر اعظم عمران خان و وزیر اعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

تھانہ صدر کا علاقہ نرے جانباز میں گھر سے لاپتہ ہو نے والی چار سالہ اقراء کی مسح شدہ لاش کھیتوں سے برامد۔بچی کی لاش کو ضروری پوسٹمارٹم کے لیئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here