مردان:بنک روڈ پر کے پی فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں اور ھوٹل مالکان کے مابین تلخ کلامی

(فخرالدین مردان )

مردان:بنک روڈ پر کے پی فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں اور ھوٹل مالکان کے مابین تلخ کلامی ۔

ھوٹل مالکان نے فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں کی گاڑی اور عملے کو یر غمال بنا دیا ۔

فوڈاتھارٹی کا عملہ گاڑی میں محصور ۔

:ھوٹل ملکان اور عملے نے گاڈی کو زبردستی روک دیا ھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here