جمعرات. جنوری 21st, 2021

مختیار کارکھپرومحمد اکرم کمبار نے کھپرو اورگردنوح علاقوں میں عوامی شکایات پر سرکاری نرخوں پر اشیاء خورد نوش نہ فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے درجنوں منافع خوروں پر جرمانہ عائد کرکے ہدایت کی کہ سرکاری نرخوں پر اشیاء خورد نوش نہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی انہوں نے شہریوں سے کہا کہ سرکاری نرخوں سے زیادہ نرخ وصول کرنے والوں افراد کی نشاندہی کی جائے فوری ایکشن لیا جائے گا.M.shabir.k

Leave a Reply