مختیار کارکھپرومحمد اکرم کمبار نے کھپرو اورگردنوح علاقوں میں عوامی شکایات پر سرکاری نرخوں پر اشیاء خورد نوش نہ فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے درجنوں منافع خوروں پر جرمانہ عائد کردئے

مختیار کارکھپرومحمد اکرم کمبار نے کھپرو اورگردنوح علاقوں میں عوامی شکایات پر سرکاری نرخوں پر اشیاء خورد نوش نہ فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے درجنوں منافع خوروں پر جرمانہ عائد کرکے ہدایت کی کہ سرکاری نرخوں پر اشیاء خورد نوش نہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی انہوں نے شہریوں سے کہا کہ سرکاری نرخوں سے زیادہ نرخ وصول کرنے والوں افراد کی نشاندہی کی جائے فوری ایکشن لیا جائے گا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here