محکمہ نہر والوں کی غفلت نے ضلع بھاولنگر کو بنجر کر دیا

محکمہ نہر والوں کی غفلت نے ضلع بھاولنگر کو بنجر کر دیا۔ آئے روز ہاکڑہ کو پڑنے والے شگاف نے کسانوں کی ساری محنت خاک میں ملا کر. رکھ دی.اس طرح کا موگہ نمبر 24کاے.جو نہر /3Rسے نکلتا ۓ. اور اس کا پانی بستی قریش والی. بستی قاضی والا اور بستی رواں والی کو پانی دیتا ۓ. اس موگہ کا پانی فی ایکٹر 9 منٹ ے اور اس کاکل راقبہ 44 مربع ےپانی کی کمی کی وجہ سے اپنے راقبے نیچے کرنے شروع کر دے ے. چس سے دوسرے زمیندار کو نقصان ہوتا ۓ. اور فصلوں کا برا حال ے

رپورٹ. ڈاکٹر نزیراحمد جوہیہ اپنی بات نیوز بھاولنگر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here