ماہرہ خان قائداعظم زندہ بادمیں‌فہد مصطفیٰ کے ساتھ بطور ہیروئن ہونگی

ماہرہ خان قائداعظم زندہ بادمیں‌فہد مصطفیٰ کے ساتھ بطور ہیروئن ہونگی

ماہرہ خان صف اول کی اداکار ہیں اور فہد مصطفیٰ کوبھی پاکستانی سلو کہا جاتا ہے جنہیں‌ آج تک ناکامی نہیں ہوئی۔ لیکن پہلی دفعہ دونوں سپراسٹارز ایک ساتھ نظر آئے گے جو ماہرہ اور فہد کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ ہدایت کار نبیل قریشی میں یہ دونوں مرکزی کردار کرتے نظر آئیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here