پیرمحل سیکیورٹی آفیسر سرکل تھانہ پیرمحل میاں عثمان اور چوکی انچارج جاکھڑا علی عمر کو
پیرمحل سے لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش میں اہم کردار ادا کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار شعیب قریشی کی جانب سے تعریفی سند اور نقد انعام ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Leave a Reply