بورے والا
تھانہ ماچھیوال کی حدود رتہ ٹبہ روڑ پل 19 ڈبلیو بی کے قریب ڈاکووں کی ناکہ لگا کر لوٹ مار ۔کار سوار آتشیں اسلحہ سے مسلح پانچ ڈاکووں نے درخت سے روڑ بلاک کیا۔اسی روڑ پر 565ای بی علی الصبح مسلح ڈاکووں کی دوباره ناکہ بندیپکھی موڑ رتہ ٹبہ روڑ پر مسلح ڈاکو بیوپاریوں سے پندرہ لاکھ روپے نقدی و دیگر اشیاء لوٹ کر فرار

ماچھیوال: مسلح ڈاکو راہگیروں اور لڈن منڈی جانے والے بیو پاریوں کو رسیوں سے باندھ کرلوٹتےرہیں

Leave a Reply