لیسکو دیپالپور کا بجلی چوروں‌کے خلاف کریک ڈاون

دیپال پور میں لیسکو ٹاسک فورس دیپالپور ڈویژن کا کریک ڈاؤن جاری۔ایکسین اورایس ڈی او میاں طارق بشیر کی زیر سرپرستی اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ ڈائریکٹ سپلائی کنڈا سسٹم کو اتار لیا گیا۔ایک بجلی چورکے خلاف پرچہ درج کروا دیا گیا ہےجبکہ جرمانے کی مد میں 1980 یونٹس چارج کیے گئے ہیں۔
رپورٹ(ملک سیف اللہ نوناری اپنی بات نیوز چینل اوکاڑہ )

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here