لیاقت علی خان قائمخانی راجپوت نیب سے آزاد

لیاقت علی خان قائمخانی راجپوت کو نیب سے آزادی ملنے پر ہم لیاقت علی خان قائم خانی کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور چند اشعار میں یہ الفاظ ہم ان کے نام ان کا پیغام لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہم وہ نہیں جو ڈر جاۓ حالات کے خونی منظر سے ہم سر تو کٹا دیں گے اپنا پر سر کو جھکانا سیکھا نہیں جیو لیاقت علی خان قائم خانی تمام قائمخانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو جنہوں نے لیاقت علی خان قائم خانی کو سپورٹ کی اور انہیں اپنا محسن معنہ اور وہ ہمارے لئے فخر قوم تھے فخر قوم ہیں فخر قوم ہی رہیں گے انشاءاللہ جکد لیاقت علی قائمخانی ہم سب بیچ میں ہونگےاور ہم ان کا پرتباک اسقبال بھی کریں گے۔M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here