لڈن RHC میں ایکسرے مشین 35دن سے خراب

لڈن RHCمیں ایکسرے مشین 35دن سے خراب ۔مریضوں کو مشکلات کا سامنا ۔لڈن کی غریب عوام کا اکلوتا ہسپتال وہ بھی کھنڈر کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے ۔
لڈن RHCکے ڈاکٹر ذیشان کا مریضوں کے ساتھ نا روا سلوک سے پیش آنا ان کا معمول بن چکا ہے ۔لڈن کی غریب عوام نے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیہ اور محکمہ ہیلتھ COشاہد سلیم سے اپیل کرتے کہ ایکسرے مشین کو ٹھیک کروایا جائے ۔اور ڈاکٹر ذیشان کے خلاف فی الفور ایکشن لیا جائے ۔۔
رپوٹ۔ محمد علی بودلہ سٹی رپورٹر اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here