لڈن ۔ بستی غلام واہ کے رہائشی محنت کش طالب حسین کی بیٹی (ر)بی بی اپنے گھر کام کاج میں مصروف تھی کہ اچانک امتیاز ۔ناصر ولدمنظور وغیرہ نے (ر)بی بی کو زبردستی اٹھا کر لے گئے ۔تو سائلین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انصاف چاہیے ۔ اس کے بعف تھانہ لڈن کی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

لڈن کی نواحی بستی غلام واہ کے رہائشی محنت کش طالب حسین کی بیٹی (ر)بی بی اپنے گھر کےکام کاج میں مصروف تھی کہ امتیاز ۔ناصر ولدمنظور وغیرہ نے (ر)بی بی کو زبردستی اٹھا لیا اور نامعلوم جگہ پر لے گئے ۔اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انصاف چاہیےاور ہماری بچی کی واپس لایا جائے پولیس تھانہ لڈن نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here