لڈن کے نواحی محلہ جاوید کورٹ میں بجلی کا ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے مکین تین دن سے بجلی سے محروم

لڈن کے نواحی محلہ جاوید کورٹ میں بجلی کا ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے مکین تین دن سے بجلی سے محروم بیٹھے ہیں تفصیل کے مطابق محلہ جاوید کورٹ میں بجلی کا ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے مکین تین دن سے بجلی سے محروم بیٹھے ہیں ہیں اسلم ،شاہ محمد ، نوید ایڈوکیٹ، یاسین دولتانہ افتخار بھٹّی ماسٹر ارشاد اور دیگر محلہ کے مکینوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور بجلی کے ٹرانسفارمر کو نصب کرکے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here