لڈن کرمپور روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر مین موٹر سائیکل مارکیٹ کے بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرایا

لڈن کرمپور روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر مین موٹر سائیکل مارکیٹ کے بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرایا ۔بجلی کا کھمبا ٹوٹ کر سڑک کی دوسری جانب کیکر کے درخت پر گرا۔جس کی وجہ کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ واپڈا کے اہلکاروں نے زمہ داری کا مظاہرہ کیا اور فورن موقع پر پہنچ کر اپنا کام شروع کر دیا۔جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو تھا ۔زرائع سے پتہ چلا ہے ٹریکٹر حاجی نواز خاں لکھویرا کے بیٹے فرید خان لکھویرا کا ہے۔
رپوٹ۔ محمد علی سٹی رپوٹر اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here