لڈن

ملتان کے رہائشی ملک غلام فرید کی کارجی ایل آئی نمبری LEA 19-4574 جو کہ ایک نامعلوم شخص نے ملتان سے  خیرپورٹامیوالی کے لئے کرائے پر لی جب خیر پور کے نزدیک پہنچے تو اس شخص نے پسٹل  تان کر کارچھین لی تھانہ لڈن پولیس کے اے ایس آئی مظہر فرید نے کوٹ پُل پرناکہ کےدوران کار برآمد کر لی جسکی مالیت 30 لاکھ روپے ہے اے ایس آئی مظہر فرید نے بجرم 411 ت ب کے تحت ملک غلام فرید کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 71/21 درج کرلیاہے

Leave a Reply