لڈن میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب طوفانی بارش نے جل تھل کر دیا

لڈن میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب طوفانی بارش سےہر طرف جل تھل ہو گیا،طوفانی بارش سے درخت اور ساٸن بورڈ اکھڑ گٸے،دکانوں کے آگے لگے لوہے کے چھپڑ اڑ گٸے،بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا،جس سے مختلف علاقوں میں رات گٸے سے بجلی بند ہے ،جبکہ سیوریج کی ناقص صورتحال کے پیش نظر گلیوں سے گزرنا محال ہو گیاہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here