لڈن مدینہ کالونی کے رہائشی پیر جاوید شاہ کے گھر آگ لگ گئی عینی شاہدین کا کہنا ہے میاں بیوی کا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوا جاوید شاہ نامی شخص نشہ میں دھت ہو کر اپنی بیوی پر بہت ظلم وستم کرتاہےاور بچوں کو مارتا ہے ارگرد کے پڑوسیوں نے ریسکیو 1122 پر کال کی ریسکیو ٹیموں بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا جس گھر موجود تین بچوں سمیت بچوں کو والدہ کو بچا لیا رپورٹ۔میاں محمد علی بودلہ اپنی بات نیوز لڈن