لڈن: لڈن کا رہائشی موٹر سائیکل سوار اڈا ٹھینگی پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی،

لڈن: لڈن کا رہائشی موٹر سائیکل سوار اڈا ٹھینگی پر ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی،
لڈن:ریسکیو 1122 نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا
لڈن: نوجوان موٹر سائیکل نمبری VRM 3671 پر سوار تھا
لڈن :زخمی نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی
لڈن:موٹر سائیکل کا بھی کافی حد تک نقصان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here