لڈن شہرمیں چوری کی واردات

لڈن نامہ نگار mlx6358
شہرمیں چوری کی واردات لڈن رات کی تاریکی میں نامعلوم چور کریانہ سٹور کی چھت پھاڑ کر سامان چرا کر فرار مقامی صحافی جہانگیر دولتانہ نے اپنے گھر کے سامنے کریانہ کی دوکان بناٸی ہے جس سے وہ اپناروز گار چلاتا ہے رات کو نامعلوم چوروں نے چھت پھاڑ کر دوکان سے کریانہ کا سامان چوری کرلیا صبح 15پرکال کرنے پر تھانہ لڈن کے اے ایس آٸی میاں جبار وٹو موقع پر پہنچے اور ضروری کارواٸی کے بعد یقین دہاٸی کراٸی کہ نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ محمد علی بودلہ سٹی رپورٹر اپنی بات نیوز لڈن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here