لڈن شہراورگردونواح کے زمینداروں نے دھان کی باقیات کو آگ لگادی ہر طرف دھویں کے بادل

لڈن شہراورگردونواح کے زمینداروں نے دھان کی باقیات کو آگ لگادی ہر طرف دھویں کے بادل
لڈن شہراورگردونواحی علاقوں میں زمینداروں نے دھان کی باقیات کو آگ لگادی ہر طرف دھویں کے بادل نظر آرہے ہیں‌.ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وارننگ جاری ہونے کے باوجود زمینداروں نے نئی نہر اور بنگلہ فاضل کے مقام پر دھان کی فصل کو آگ لگادی اس موقع پر کوئی بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وہاں نہٰیں‌پہنچا .ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے کسانوں نے دھان کی فصل کی باقیات کو آگ لگانا شروع کردیا ہے ضلعی انتظامیہ کی فوری طور پر کارروائی عمل میں‌لائے جوافراد قانون کی پاس داری نیہں‌کر رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here