لوندخوڑ گلشن آباد میں بوسدہ دیوار گرنے سے ایک ہی گھر کے دو بچے جانبخق

لوندخوڑ گلشن آباد میں بوسدہ دیوار گرنے سے ایک ہی گھر کے دو بچے جانبخق
تفصیلات کے مطابق آج صبح دو چچازاد بچے بنام اقرار ولد سرتاج بعمر 5 سال اور محمد احمد ولد ہدایت بعمر 7 سال اپنے گھر کے قریب کھیل رھے تھے کہ اچانک اسی اثنا میں انکے اوپر حسین اور سرتاج کے گھر کی بوسیدہ دیوار گر گیا ۔جو بد قسمتی سے دونوں بچے ملبے تلے دب گئے ۔محلہ مکینوں نے بچے ملبے سے نکال کر فوری طور پر لوندخوڑ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ فخرالدین مردان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here