لودہراں: لودہراں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی.تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان سے 18912 بوتل ولائتی شراب برآمد کی

لودہراں: لودہراں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی. ترجمان پولیس

لودہراں: ڈی پی او ملک جمیل ظفر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی لودھراں فیضان قیوم نے کارروائی کی. ترجمان پولیس

لودہراں: تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان سے 18912 بوتل ولائتی شراب برآمد کی. ترجمان پولیس

لودہراں: 2 ملزمان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا گیا. ترجمان پولیس

لودہراں: ملزمان شراب کو اسلام آباد سے لوڈ کرکے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے ہوئے سندھ لے جا رہے تھے. ڈی ایس پی صدر سرکل

لودہراں: منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گے. ڈی ایس پی ہمایوں افتخار

لودہراں: لودہراں پولیس کا عزم منشیات سے پاک معاشرہ ہے. ڈی پی او لودہراں ملک جمیل ظفر

لودہراں: ڈی پی او ملک جمیل ظفر نے کارروائی کرنے والے پولیس آفیسران کو شاباش دی. ترجمان پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here