لودھراں روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی زخمی ہو گئے

جلالپور پیروالہ۔۔۔
لودھراں روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی زخمی ہو گئے، ریسکیوزخمیوں میں نواحی علاقہ بہادر پور کے رہائشی 38 سالہ رفیعہ اور اسکا 40 سالہ مظفر نامی شوہر شامل ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here