ہفتہ. جنوری 23rd, 2021

گاوں ڈھلوکی علاقہ مکینوں اور اور قریبی دوکاندار غلام نبی کا کہنا یے ہیاں گلیوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوے ہیں صفاکا کوہی نظام نہیں ہے اگر صفائی والو کو بلایا جاے تو وہ جلدی آتے نہیں اگر آتے ہے تو کام کرتے نہیں اور رشوت مانگتے ہیں کام کرنے کی لہزا ہمیں آنے جانے ۔یں کافی پریشانی کا سامنا کرنا ہرٹا ہےہیاں تک کہ گلیوں کی پی سی منظور ہو چکی ہے پر کام نیں ہوا ابھی تک
نیوز .کاشف علی لاہور

Leave a Reply