لاہور.گاوں ڈھلوکی علاقہ مکینوں اور اور قریبی دوکاندار غلام نبی کا کہنا یے ہیاں گلیوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوے ہیں صفاکا کوہی نظام نہیں ہے

گاوں ڈھلوکی علاقہ مکینوں اور اور قریبی دوکاندار غلام نبی کا کہنا یے ہیاں گلیوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوے ہیں صفاکا کوہی نظام نہیں ہے اگر صفائی والو کو بلایا جاے تو وہ جلدی آتے نہیں اگر آتے ہے تو کام کرتے نہیں اور رشوت مانگتے ہیں کام کرنے کی لہزا ہمیں آنے جانے ۔یں کافی پریشانی کا سامنا کرنا ہرٹا ہےہیاں تک کہ گلیوں کی پی سی منظور ہو چکی ہے پر کام نیں ہوا ابھی تک
نیوز .کاشف علی لاہور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here