لاہور کے وکلاء کی گرفتار ی قابل مذمت ہے وکلاء کی رہاٸی تک احتجاج اور ہڑتال جاری رہے گا

میلسی چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے وکلاء کی گرفتار ی قابل مذمت ہے وکلاء کی رہاٸی تک احتجاج اور ہڑتال جاری رہے گی وقت حکومت کو چاہئے کہ معاملات جلد حل نکا لے غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here