لاہور: پولیس نےعدالت کے باہر سے بڑی مقدار میں اسلحہ برامد کرلیا

لاہور: انسداد دہشتگردی کی خصوص عدالت کے باہر پولیس کی کارروائی

لاہور: پولیس نےعدالت کے باہر سے بڑی مقدار میں اسلحہ برامد کرلیا

لاہور: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ائیرپورٹ فائرنگ کیس کے ملزم قیصر سہیل بٹ نے عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے پیش ہونا تھا

لاہور؛ ائیر پورٹ فائرنگ کیس میں پہلے بھی عدالت کے باہر سے پولیس نے اسلحہ برامد کیا تھا

لاہور: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو متعلقہ تھانےمنتقل کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here