لاہور میں بم دھماکے کے بعد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

لاہور میں بم دھماکے کے بعد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
پولیس کا ڈی ایس پی ناصر نواز کی قیادت میں شہر میں فلیگ مارچ
فلیک مارچ غوثیہ چوک رجانہ روڑ اللہ والا چوک سمیت مختلف شاہراہوں پر کیا گیا
فلیک مارچ میں پولیس ایلیٹ فورس سمیت ٹریفک پولیس نے حصہ لیا
فلیک مارچ کا مقصد شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here