لاہور:معصوم بچوں کے ساتھ دوران دینی تعلیم نازیبا حرکات کرنے ولا قاری مختار احمد گرفتار۔

٭ لاہورانویسٹی گیشن پولیس ساندہ کی کارروائی.
٭ معصوم بچوں کے ساتھ دوران دینی تعلیم نازیبا حرکات کرنے ولا قاری مختار احمد گرفتار۔
٭ ملزم قاری مختار احمد چار سال سے بچوں کو گھر میں آ کر دینی تعلیم دے رہا تھا۔
٭ بچوں نے والدین کو قاری کی نازیبا حرکات سے متعلق شکایات کیں تھیں۔‏‎‎٭ والدین نے خفیہ طور پر نگرانی شروع کی تو قاری کو 9سالہ بچے کے ساتھ فحش حالت میں پایا۔
٭ قاری والدین کو بتانے کی صورت میں معصوم بچوں کو مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیا ں دیتا تھا۔
٭ انویسٹی گیشن پولیس ساندہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم مختار کو گرفتار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here