لالیاں/ گنے کا ریٹ بڑھانے کا مطالبہ.حماد رضا لالی.

لالیاں/ گنے کا ریٹ بڑھانے کا مطالبہ.حماد رضا لالی.
لالیاں: پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی صدر مہر حماد رضا لالی نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ گنے کا ریٹ کم از کم -/250 روپے فی من مقرر کر کے شوگرز ملوں کو فوری چالوکیا جائے.
لالیاں. کاشتکار اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی کے مترادف ہیں,اگر حکومت نے کاشتکاروں کو گنے کامناسب ریٹ نہ دیا تو کاشتکارملوں کا بائیکاٹ کر کے ملک گیر احتجاج کریں گے. حماد رضا لالی.
لالیاں: کاشتکار گنے کی فصل کو تیار کرنے پر جتنی محنت اور اخراجات کرتے ہیں اس کے مطابق گنے کا ریٹ کیوں نہیں دیا جاتا.کاشتکاروں سے زیادتی ہرگز برداشت نہ کریں گے.حماد رضا لالی.
لالیاں: کاشتکار بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اگر حکومت گنے کا ریٹ
250/-
روپے فی من مقرر نہیں کرتی تو ملوں کے بائیکاٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں.حماد رضا لالی
رپورٹ,شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here