لالیاں/گرا ں فروشی کیخلاف کارواٸی کا سلسلہ جاری۔۔

لالیاں/ اسسٹنٹ کمشنر محمد فضل عباس کا گرا ں فروشی کیخلاف کارواٸی کا سلسلہ جاری۔۔

لالیاں :گراں فروشی میں ملوث پائے جانے والے دکاندارکسی بھی رعایت کے حقدار نہیں محمد فضل عباس
لالیاں :سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ محمد فضل عباس اسسٹنٹ کمشنر لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here