لالیاں/نواحی گاٶں کوٹ یوسف میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے برآمدے کی چھت گر گئی.چھت گرنے سے دو بچے نیچے دب کر زخمی

لالیاں/نواحی گاٶں کوٹ یوسف میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے برآمدے کی چھت گر گئی
لالیاں :چھت گرنے سے دو بچے نیچے دب کر زخمی
لالیاں :اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گٸیں اور زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا
لالیاں :زخمیوں کی تفصیل
1-رابعہ دختر سرفراز 08 سال سکنہ کوٹ یوسف لالیاں
2 -ہونیزہ دختر سکندر 03 سال سکنہ کوٹ یوسف لالیاں
رپورٹ: شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here