لالیاں : نواحی گاؤں موضع سگھریوالا سے جواریوں کا بڑا گروہ گرفتار تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 5 جواری گرفتار

لالیاں:سب انسپکٹر رائےمحمد ارشد ایس ایچ او تھانہ لالیاں کی سربراہی میں پولیس کی بڑی کاروائی

لالیاں : نواحی گاؤں موضع سگھریوالا سے جواریوں کا بڑا گروہ گرفتار

لالیاں : تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 5 جواری گرفتار

لالیاں : داؤ پر لگی ایک کروڈ پچیس لاکھ روپے کی گاڑیاں برآمد

لالیاں : ملزمان کے قبضہ سے 7 موٹر سائیکلز , 5 کاریں اور نقدی رقم برآمد ہوئی

لالیاں: گرفتار ملزمان میں یسین, احمد, علی شیر,عمران اور عبدالعزیزشامل

لالیاں : ملزمان کیخلاف تھانہ لالیاں میں مقدمہ درج.
رپورٹ: شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here