لالیاں میں نوجوان محنت کش کو پاگل کتے نے کاٹ لیا

لالیاں/ نوجوان محنت کش کو پاگل کتے نے کاٹ لیا
لالیاں: نواحی گاؤں ولہ کے رہائشی نوجوان محنت کش سیف اللہ کو آج صبح 6.30 پاگل کتے نےکاٹ لیا.
لالیاں: سیف للہ گھر سے نکل کر باہر کھیتوں کی طرف جا ریا تھا کہ اچانک پاگل کتا سامنے آگیا اور اس نے سیف اللہ کو کاٹ لیا.
لالیاں : سیف اللہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا,جہاں وہ زیر علاج ہے,
رپورٹ: شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here