لالیاں میں بدچلنی کے شبہ پر عورت قتل

لالیاں : بدچلنی کے شبہ پر عورت قتل

لالیاں : تھانہ لالیاں کے علاقہ کانویں والا میں ملزم ممتاز ولد ریاض نے بدچلنی کے شبہ پر اپنی بیوی فوزیہ بی بی بعمر 22 سال کو بذریعہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا. تھانہ لالیاں پولیس حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لا رہی ہے.
رپورٹ: شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here