لالیاں: ظفراللہ خان نیازی عرف لالہ نے بطور ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال کا چارج سنبھال لیا

لالیاں: ظفراللہ خان نیازی عرف لالہ نے بطور ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال کا چارج سنبھال لیا. ظفراللہ خان نیازی کی خبر سن کر پوری تحصیل کے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.ظفراللہ خان نیازی تحصیل لالیاں کی ہر دلعزیز شخصیت و ایماندار پولیس آفیسر ہیں.
رپورٹ شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here