لالیاں; شہراور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری.

لالیاں/ موسم صورتحال.
لالیاں; شہراور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری.
لالیاں: نشیبی علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے.
لالیاں: بارش سے بجلی غائب شہر اندھیرے میں ڈوب گیا.
لالیاں: بارش سے درجہ حرارت میں انتہائی کمی. سردی کی شدت میں اضافہ .موسم سرد اور خوشگوار

رپورٹ; شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here