لالیاں : سنیپ چیکنگ / ملزم گرفتار

لالیاں : سنیپ چیکنگ / ملزم گرفتار
پولیس تھانہ کانڈیوال نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ کی .مختلف علاقوں سے مشکوک افراد زیر حراست . ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر ملزم مظہر گرفتار .ملزم کے قبضہ سے 1500 گرام چرس اور پسٹل برآمد . تھانہ کانڈیوال میں مقدمہ درج, مزید تفتیش کا عمل جاری .پولیس ذرائع
شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here