لالیاں : ربیع الاول شر یف کےاستقبالہ جلوس کا انعقاد لالیاں : نواحی گاؤں یاریکی میں منہاج القرآن کی زیر نگرانی یاریکے میں جلوس نکالا گیا.

لالیاں : ربیع الاول شر یف کےاستقبالہ جلوس کا انعقاد لالیاں : نواحی گاؤں یاریکی میں منہاج القرآن کی زیر نگرانی یاریکے میں جلوس نکالا گیا.
لالیاں: جلوس کی قیادت کے فرائض عاشقان رسول منہاج القرآن کے جیالے کارکن مہر امجد تقی نے سر انجام دیے.
لالیاں: جلوس میں طلباء اور عوامی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
رپورٹ: شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here