لالیاں: تھانہ محمد والا کے علاقہ موضع سرو والا میں زمین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل

لالیاں: تھانہ محمد والا کے علاقہ موضع سرو والا میں زمین کے تنازعہ پر ایک شخص قتل
لالیاں: ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد اقبال ولد محمد اسماعیل قوم کھرل کو غلام محمد,طاہر اور حیدر نے مبینہ مشورہ سے قتل کر دیا
لالیاں: پولیس تھانہ محمد والا نے دو نا معلوم افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی.
لالیاں,.نعش موقع پر موجود.اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے ورثاء کا مطالبہ
رپورٹ: شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here