لالیاں: تھانہ محمد والا کے علاقہ لالیاں جھنگ روڈ پر طاہرو ساہمل کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

لالیاں:روڈ حادثہ
لالیاں: تھانہ محمد والا کے علاقہ لالیاں جھنگ روڈ پر طاہرو ساہمل کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر،

لالیاں: حادثے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی،
لالیاں : فاطمہ بی بی زوجہ محمد یار عمر 55 سال (جاں بحق)
عمران ولد محمد یار عمر 25 سال
سکنہ جیسل بھٹیاں زخمی ریسکیو ذرائع
رپورٹ: شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here