لالیاں:- تھانہ محمد والا کے علاقوں میں غیر قانونی گندم کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف سپیشل برانچ کے چھاپے

لالیاں:-
تھانہ محمد والا کے علاقوں میں غیر قانونی گندم کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف سپیشل برانچ کے چھاپے

لالیاںآفیسر مقیت شہزاد بھٹی کی نشاندہی پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر فضل عباس نے گندم کے 600 تھلے ضبط کر لیئے

لالیاں کے علاقے بڑھانی بھٹیاں اور پیر پنجہ میں چھاپے کے دوران تھانہ محمد والا پولیس نے سرکاری مدعیت میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا

لالیاں ملزمان گندم کی خرید و فروخت ضلع سرگودھا کے علاقے میں کرتے تھے

گندم کی غیر قانونی خریدو فروخت کے جرم میں ملزمان کے خلاف فوڈ سٹف کنڑول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

*لالیاں تینوں ملزمان کے خلاف اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر فضل عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج
رپورٹ : شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here