لالیاں : تھانہ لالیاں کے علاقہ موضع سگھرے والا میں لڑائی. فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

لالیاں : تھانہ لالیاں کے علاقہ موضع سگھرے والا میں لڑائی. فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
لالیاں: محمد شکور کےہمراہ تین افرد جن میں محمد شبیر ولد سلیمان۔بلال ولد سلیمان۔شاہ علی ولد قاسم۔وغیرہ نے محمد اشرف ولد نواب قوم اوڈ کے گھر پر دھاوا بول دیا۔
لالیاں: گھریلو تنازع پر محمد اشرف پر فائرنگ کر دی جس سے اسکی دونوں ٹانگیں شدید زخمی جن میں سے ایک ٹانگ ٹوٹ گئی ۔
لالیاں :محمد اشرف کو نازک صورتحال کی بنا پر ڈی ایچ کیو سرگودھا ریفر کر دیا گیا۔
رپورٹ: شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here