لالیاں; تھانہ لالیاں کی حدود میں سانگرہ روڈ نزد ظہور کالونی شام ساڑھے سات بجے کے قریب 4 کس نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے 5 عدد رکشوں میں سوار بیوپاریوں سے 70 سے 80 ہزار روپے نقدی لوٹ لیے

لالیاں/ڈکیتی
لالیاں; تھانہ لالیاں کی حدود میں سانگرہ روڈ نزد ظہور کالونی شام ساڑھے سات بجے کے قریب 4 کس نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے 5 عدد رکشوں میں سوار بیوپاریوں سے 70 سے 80 ہزار روپے نقدی لوٹ لیے. لٹنے والے بیوپاریوں میں شیخ ظہیر,خواجہ شیخ,آصف,فیاض اور سلیم شامل ہیں. اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی.مگر ڈاکو پہلے ہی موقع سے فرار ہو چکے تھے. پولیس کی ٹیمیں مختلف سڑکوں پر گشت کرنے میں مصروف.
رپورٹ.شیر محمد لالی.اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here