لالیاں: اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لالیاں: اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل,رپیٹر اور گولیاں برآمد . گرفتار ملزمان میں رفاقت علی, منیر حسین اور طارق سہیل شامل
ملزمان کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں الگ الگ مقدمات درج
رپورٹ: شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here