قریبی عزیزکورشتہ کے تنازعہ پرقتل کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ لالیاں پولیس کی ایس ایچ او رائے محمد ارشد ایس آئی کی سربراہی میں کارروائی
اے کیٹیگری کے دو اشتہاری ملزمان گرفتار
ملزمان میں محمد یار اور ممتاز شامل
ملزم محمد یار نے رشتے کے تنازعہ پر اپنے قریبی عزیز اللہ دتہ کو بندوق سے فائر کر کے قتل کر دیا تھا
ملزم ممتاز نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی فوزیہ کو بذریعہ فائر پسٹل قتل کر دیا تھا.تمام ذرائع بروئے کار لاکر مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے. ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران
رپورٹ: شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here