فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا۔

فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا۔
۔ فرخ حبیب کو وزارت ریلوے میں اہم بریفنگ دی گی۔
۔ فرخ حبیب کی پسنجرسیکٹر کو بہتر کرنے کے حوالے سے خا ص ہدایات
۔ ریلو ے ایک مثالی ادارہ بنائیں گے۔
۔ پاکستان ریلوے کی آمدن کو بڑھائیں گے:
۔ پاکستان ریلوے کو خسارے کو جلد ازجلد ختم کیا جائے گا:
۔ ریلوے کے ملازمین کی فلاح و بہود کو یقینی بنا یا جائے گا:
۔ ریلوے کے ادارے کو ملک کی پہچان بنائیں گے: فرخ حبیب
۔ حکومت کا اولین مقص اداروں کی کا رکردگی کو بہتر کرنا ہے:
۔ پاکستان ریلوے کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہے :
۔ ٹکٹنگ کا ڈیٹا بیس بنا یا جائے گا:
۔ بر وقت پنشن کو یقینی بنا یا جائے گا:
۔ فریٹ کو بڑھانے کے لئے خاص اقدام کئے جائیں گے:
۔ مسافروں کی ا نشورنس ایک احسن قدم ہے اس سے لوگوں کا اعتماد بڑھے گا:
۔ پاکستان ریلوے سیاحت میں اہم کرداراکرسکتا ہے: فرخ حبیب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here