(فخرالدین مردان ) مردان :: موجودہ حکومت کے مفت تعلیم کا نعرہ صرف نعرہ ہی رہ گیا۔

(فخرالدین مردان )
مردان :: موجودہ حکومت کے مفت تعلیم کا نعرہ صرف نعرہ ہی رہ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آٹی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ غریب عوام کے بچوں کو مفت تعلیم اورمفت کتابیں دی جا ئیگی ۔لیکن مفت تعلیم دینے والوں نے اپنی پالسی کو نیست و نابود کر کے رکھ دیا ۔۔۔ کیونکہ سرکاری کتابیں سکولوں کی بجائے کھلے عام دکانوں میں بک رہے ہیں ۔اور غریب عوام کے معصوم بچوں کی انکھیں مفت کتابوں کیلئے ترس گئے ہیں کیونکہ سکول میں کتابیں نایاب ہیں غریب عوام کے بچے سارہ وقت کتابوں کے پیچھے گھومنے میں ضائع کر دیتے ہیں عوام نے حکومت وقت سے پر زور مطالبہ کیا ہیں کہ خدا را اس ظالم اور بلیک منی بنانے والے دکانداروں کو پکڑ کر اس سے پوچھا جائے کہ جس کتاب پر ( Not for sale)لکھا ہوتا ہیں اپ کے دکان میں کہا سے ایا ہیں ۔ کیونکہ یہ موجودہ حکومت کےلیئے بدنامی کا سبب ہیں ۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here