فائرنگ کا واقعہ میں زخمی ہونے والی اقراء نشتر ہسپتال ملتان میں دم ٹوڑ گیں

بورے والا علاقہ تھانہ گگو چکنمر 285 ای بی
فائرنگ کا واقعہ میں زخمی ہونے والی اقراء نشتر ہسپتال ملتان میں دم ٹوڑ گیں
تفصیل کےمطابق
شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کرخود کو بھی گولی مار لی تھی
دونوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا تھا
نواحی گاؤں 285/ ای بی کامدثر اسی گاؤں کی اقراء سے محبت کرتا تھا۔مدثر اقراء سے شادی کرنا چاہتا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here