تحصیل عارف والہ کے نواحی گاؤں معین کوٹ میں غریب محنت کش محمد عرفان ولد شمس دین قوم مغل کے جانوروں کو چارے میں زہر ملا دیا گیا جس سے غریب محنت کش کے 16 جانور مرگئے جب کہ 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ھے۔
محنت کش کا کہنا ھے کہ یہ واقع گزشتہ رات کا ھے لیکن مسلسل اطلاع دینے کے باوجود کوئی لائیو سٹاک کا عملہ نہیں پہنچا
اہل علاقہ کا کہنا ھے کہ اگر فل الفور اس واقعہ کا نوٹس نہ لیا گیا تو ہم مین روڈ بلاک کرکے احتجاج کریں گے۔

Leave a Reply